چھ ماہی
معنی
١ - مردے کی فاتحہ اور کھانا جو مرنے کے چھ ماہ کے بعد ہوتا ہے۔ ١ - چھ ماہ سے منسوب یا متعلق، چھ مہینے میں ایک دفعہ ہونے والا، چھ مہینے کا، ششماہی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - مردے کی فاتحہ اور کھانا جو مرنے کے چھ ماہ کے بعد ہوتا ہے۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - چھ ماہ سے منسوب یا متعلق، چھ مہینے میں ایک دفعہ ہونے والا، چھ مہینے کا، ششماہی۔